(بریکنگبرطانوی وزیرِ اعظم بارس جانسن میں) کووڈ 19 کی تشخیص

حکومت کے ترجمان کے مطابق بارس جانسن میں علامات کی نوعیت سنگین نہیں ہے اسی لیے وہ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے اور قرنطینہ میں رہیں گے.